پروٹین Ú©Û’ فوائد Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : وردہ بلوچ prot.jpg متوازن اور توانائی بخش غذا کا استعمال ہماری صØ+ت Ú©Û’ لیے انتہائی اہم ہے۔ پروٹین ہماری غذا کا لازمی جزو ہے۔ اس Ú©ÛŒ مقدار میں Ú©Ù…ÛŒ سے صØ+ت Ú©Û’ متعدد مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ آئیے پروٹین Ú©Û’ بارے میں دلچسپ Ø+قائق اور اس Ú©Û’ فوائد جانتے ہیں۔ Ù+: لفظ ''پروٹین‘‘ یونانی لفظ ''پروٹیوس‘‘ سے نکلا ہے جس Ú©Û’ معنی ''بنیادی‘‘ یا ''اولین‘‘ Ú©Û’ ہیں۔ Ù+: کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی Ú©ÛŒ طرØ+ پروٹین ایک میکرونوٹرینٹ ہے۔ میکرونوٹرینٹس ہمیں Ø+رارے یا توانائی فراہم کرتے ہیں۔ ایک ایک گرام پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس سے 4ØŒ 4 گرام Ø+رارے ملتے ہیں۔ ایک گرام چکنائی 9 گرام Ø+رارے فراہم کرتی ہے۔ Ù+: پنیر Ú©ÛŒ تمام اقسام میں Ú©Ù… سوڈیم والی پارمیسن پنیر میں سب سے زیادہ پروٹین ہوتی ہے۔ اس Ú©Û’ 100 گرام میں 41.6 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ Ù+: مچھلیوں میں سب سے زیادہ پروٹین یلوفن ٹونا میں ہوتی ہے۔ اس Ú©Û’ 100 گرام میں 30 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ سالمون Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ میں یہ مقدار 29 گرام ہوتی ہے۔ Ù+: ہمارے بال کیراٹین کہلانے والی پروٹین سے بنے ہوتے ہیں۔ Ù+: پھلیاں جتنی بڑی اور پرانی ہوں گی، ان میں پروٹین اتنی زیادہ ہو گی۔ پھلیوں میں Ù¾Ú©Û’ ہوئی روسٹڈ سویابین میں سب سے زیادہ پروٹین ہوتی ہے۔ اس Ú©Û’ 100 گرام میں 39.6 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ Ù+: پیٹھے Ú©Û’ 100 گرام بیجوں میں 33 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ اتنی مقدار میں تربوز Ú©Û’ بیجوں میں قدرے Ú©Ù… یعنی 28 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ Ù+: دنیا Ú©Û’ سب سے چھوٹے ممالک میں سے ایک لکسمبرگ میں فی کس سب سے زیادہ گوشت کھایا جاتا ہے۔ وہاں ہر فرد اوسطاً 300 پاؤنڈ سالانہ گوشت کھاتا ہے۔ اس Ú©Û’ بعد ریاست ہائے متØ+دہ امریکا کا نمبر آتا ہے جہاں یہ شرØ+ 276 ہے۔ آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔ Ù+: بھارت Ú©ÛŒ آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے لیکن یہاں سب سے Ú©Ù… گوشت کھایا جاتا ہے، یہاں فی کس 7 پاؤنڈ سالانہ گوشت کھایا جاتا ہے۔ Ù+: الگومین نامی پروٹین نہ ملے تو پورا انسانی جسم سوج جاتا ہے۔ Ù+: ماہرین Ú©Û’ مطابق ہم روزانہ جتنے Ø+رارے بذریعہ خوراک لیتے ہیں ان کا 10 سے 35 فیصد پروٹین پر مشتمل ہونا چاہیے۔ Ù+: انسانی جسم میں تقریباً ایک لاکھ مختلف اقسام Ú©ÛŒ پروٹین پائی جاتی ہیں۔ جسم Ú©Ùˆ بڑھنے، بØ+ال ہونے اور Ú©Ù… Ùˆ بیش ہر کیمیائی عمل Ú©Û’ لیے پروٹین Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ Ù+: مکمل پروٹین وہ پروٹین ہوتی ہے جس میں تمام ضروری امینو ایسڈز ہوتے ہیں۔ جانوروں سے Ø+اصل شدہ غذا جیسا کہ گوشت، مچھلی، ڈیری اور انڈے میں مکمل پروٹین ہوتی ہے۔ پروٹین Ú©Û’ غیرمکمل ذرائع میں پھلیاں اور سبزیاں شامل ہیں۔ Ù+: پروٹین Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے صØ+ت Ú©Û’ مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ مثال Ú©Û’ طور پر بچوں میں پروٹین Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے ایک مسئلہ پیدا ہوتا ہے جسے ''کواشیورکور‘‘ کہتے ہیں۔ اس Ú©ÛŒ علامات میں پیٹ کا پھولنا، بالوں کا باریک ہونا اور وزن میں Ú©Ù…ÛŒ ہونا شامل ہیں۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو اس سے جسمانی Ùˆ ذہنی نشوونما Ú©Ù… ہو جاتی ہے اور اس سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ Ù+: انسانی جسم میں پروٹین Ú©Û’ کھربوں خلیے ہوتے ہیں۔ پروٹین Ú©Û’ بغیر زندگی کا تصور Ù…Ø+ال ہے۔ پروٹین سے زیادہ جسم میں جو چیز ہوتی ہے وہ پانی ہے۔ ہمارے جسم Ú©Û’ وزن کا 18 سے 20 فیصد پروٹین پر مشتمل ہوتا ہے۔ Ù+: غذاؤں میں سب سے اعلیٰ معیار Ú©ÛŒ پروٹین انڈے میں پائی جاتی ہے۔ Ù+: بہت زیادہ پروٹین کھانا جسم Ú©Û’ لیے نقصان دہ ہے۔ مثال Ú©Û’ طور پر پروٹین Ú©Û’ زیادہ استعمال سے جگر اور گردوں پر دباؤ پڑتا ہے۔ Ù+ زیادہ پروٹین وزن میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ Ù+:بعض غذاؤں میں پائی جانے والی پروٹین سے الرجی ہو سکتی ہے کیونکہ ان Ú©ÛŒ ساخت نظام مدافعت Ú©Ùˆ متØ+رک کرتی ہے۔